عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: لاَ تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ، فَإِنَّهَا عَدُوٌّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "Do not leave a fire burning in your houses. It is an enemy."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اپنے گھروں میں آگ جلتی نہ چھوڑو، یہ دشمن ہے۔
