عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُهُ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ قَالَ: رَأَيْتُهُ، قُلْتُ لِابْنِ عُيَيْنَةَ: النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ مُسْتَلْقِيًا، وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Zayd ibn 'Asim al-Mazini said, "I saw him." Malik ibn Isma'il asked Ibn 'Uyayna (who had transmitted this to him), "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ?" He replied, "Yes, lying down with one of his feet over the other."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم مازنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے آپ کو دیکھا۔ مالک بن اسماعیل نے ابن عیینہ سے پوچھا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، لیٹے ہوئے تھے ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے۔
