عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ: إِذَا أَرْسَلْتُكَ إِلَى رَجُلٍ، فَلاَ تُخْبِرْهُ بِمَا أَرْسَلْتُكَ إِلَيْهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يُعِدُّ لَهُ كِذْبَةً عِنْدَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Aslam said, "'Umar said to me, 'If I send you to a man, do not tell him why I sent you to him. If you do, Shaytan will prepare a lie for him in that.'"
اردو ترجمہ
اسلم فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے فرمایا: اگر میں تمہیں کسی آدمی کے پاس بھیجوں تو اسے مت بتاؤ کہ میں نے کیوں بھیجا ہے۔ اگر بتاؤ گے تو شیطان اس کے لیے جھوٹ تیار کر دے گا۔
