عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَوْ قَالَ لِي فِرْعَوْنُ: بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، قُلْتُ: وَفِيكَ، وَفِرْعَوْنُ قَدْ مَاتَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "If Pharaoh had said to me, 'May Allah bless you,' I would have said, 'And you.' But Pharaoh is dead."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: اگر فرعون بھی مجھے 'اللہ تمہیں برکت دے' کہتا تو میں کہتا: اور تمہیں بھی۔ لیکن فرعون مر چکا ہے۔
