عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رُدُّوا السَّلاَمَ عَلَى مَنْ كَانَ يَهُودِيًّا، أَوْ نَصْرَانِيًّا، أَوْ مَجُوسِيًّا، ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ يَقُولُ: {وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا}.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "Return the greeting to whomever it is, Jew, Christian, or Magian. That is because Allah says, 'When you are greeted with a greeting, greet with one better than it or return it.' (4:86)"
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جو بھی تمہیں سلام کرے اس کا جواب دو، چاہے یہودی ہو، عیسائی ہو یا مجوسی۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'جب تمہیں سلام کیا جائے تو اس سے بہتر سلام کرو یا کم از کم اتنا ہی لوٹاؤ' (النساء: 86)۔
