عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَسْتَأْذِنُ فِي ظُلَّةِ الْبَزَّازِ.
انگریزی ترجمہ
'Ata' said, "Hadrat Ibn 'Umar used to ask permission to enter market-stalls."
اردو ترجمہ
عطاء فرماتے ہیں: حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بازار کی دکانوں میں اجازت لے کر داخل ہوتے تھے۔
