عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ، فَذَكَرَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ دُخُولِهِ، وَعِنْدَ طَعَامِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: لاَ مَبِيتَ لَكُمْ وَلاَ عَشَاءَ، وَإِذَا دَخَلَ فَلَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ، وَإِنْ لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When a man enters his house, he should Allah mention Allah Almighty, both when he enters and he eats. If he does so, Shaytan says (i.e. to the shayatin), 'You cannot spend the night or eat.' When he enters and does not mention Allah when he enters, Shaytan says, 'You have got your lodgings for the night and your supper.'"
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی اپنے گھر میں داخل ہو تو داخل ہوتے اور کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لے۔ اگر ایسا کرے تو شیطان (اپنے ساتھیوں سے) کہتا ہے: تمہارے لیے یہاں نہ قیام ہے نہ کھانا۔ اور اگر وہ اللہ کا نام لیے بغیر داخل ہو تو شیطان کہتا ہے: تم نے رات کا ٹھکانا پا لیا۔
