عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: إِذَا دُعِيَ الرَّجُلُ فَقَدْ أُذِنَ لَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah said, "When a man is given an invitation, that is his permission to enter."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب کسی کو دعوت دی جائے تو وہ اس کے لیے اجازت ہے (الگ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں)۔
