عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: اطَّلَعَ رَجُلٌ مِنْ خَلَلٍ فِي حُجْرَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَسَدَّدَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم بِمِشْقَصٍ، فَأَخْرَجَ الرَّجُلُ رَأْسَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said, "A man looked through a gap into the room of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and the Beloved Messenger of Allah aimed an arrow-head at him, and the man withdrew his head."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حجرے میں دراڑ سے جھانکا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تیر کی نوک اس کی طرف تانی اور وہ شخص پیچھے ہٹ گیا۔
