عربی (اصل)
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى أُمِّي، فَدَخَلَ فَاتَّبَعْتُهُ، فَالْتَفَتَ فَدَفَعَ فِي صَدْرِي حَتَّى أَقْعَدَنِي عَلَى اسْتِي، قَالَ: أَتَدْخُلُ بِغَيْرِ إِذْنٍ؟.
انگریزی ترجمہ
Musa (upon him be peace) ibn Talha said, "I entered where my mother was with my father. He went in and I followed him. He turned and pushed me in the chest so that I fell on my bottom. Then he said, 'Will you enter without permission!'"
اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن حضرت طلحہ فرماتے ہیں: میں اپنے والد (حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے ساتھ اپنی والدہ کے پاس داخل ہوا۔ وہ اندر گئے اور میں ان کے پیچھے چلا۔ انہوں نے مڑ کر میرے سینے میں دھکا دیا تو میں گر گیا۔ پھر فرمایا: بغیر اجازت داخل ہوتا ہے؟
