عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ آكُلُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم حَيْسًا، فَمَرَّ عُمَرُ، فَدَعَاهُ فَأَكَلَ، فَأَصَابَتْ يَدُهُ إِصْبَعِي، فَقَالَ: حَسِّ، لَوْ أُطَاعُ فَيَكُنَّ مَا رَأَتْكُنَّ عَيْنٌ. فَنَزَلَ الْحِجَابُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "I used to eat date and butter mixture with the Prophet . 'Umar visited and the Prophet invited him and he ate. 'Umar's hand touched my fingers and he said, 'Oh! If I were to be obeyed about you, no eye would ever see you!' Then the veil was revealed."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حَیس (کھجور، پنیر اور گھی کا مشروب) کھا رہی تھی۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو آپ نے انہیں بلایا اور انہوں نے بھی کھایا۔ حضرت عمر کا ہاتھ میری انگلیوں سے چھو گیا تو فرمایا: اُف! کاش مجھے پردے والی آیت پر عمل کروایا جاتا۔
