عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلاً قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ؟ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتُقْرِئُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Amr reported that a man said, "Beloved Messenger of Allah, which aspect of Islam is best?" He replied, "Feeding people and greeting those you know and those you do not know."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اسلام کا کون سا عمل سب سے بہتر ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کھانا کھلانا اور جسے پہچانو اسے اور جسے نہ پہچانو اسے بھی سلام کرنا۔
