عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلاَةِ افْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى حَتَّى اسْوَدَّ ظَهْرُ قَدَمِهِ .
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (al-Nakha'i) narrates: 'When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sat during the prayer, he would spread his left foot until the top of his blessed foot had become blackened (from use).'
اردو ترجمہ
ابراہیم (نخعی) فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز میں بیٹھتے تو اپنا بایاں پاؤں بچھا لیتے — یہاں تک کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قدمِ مبارک کے اوپر کا حصہ (زمین سے رگڑ کھا کر) سیاہ ہو گیا تھا۔
