عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ كَانَ بِيَ النَّاصُورُ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Imran ibn Husayn (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I had hemorrhoids (nasur), so I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Pray standing. If you are unable, then sitting. If you are unable (even for that), then on your side."'
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے ناسور (بواسیر) کی بیماری تھی — میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھو — اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر — اگر (اس کی بھی) طاقت نہ ہو تو کروٹ پر (لیٹ کر)۔
