عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَجَهَرَ بِآمِينَ وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ خَدِّهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrates that he prayed behind the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He (blessings and peace of Allah be upon him) said Amin aloud, and gave salam to his right and to his left until I saw the whiteness of his blessed cheek.
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حُجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بلند آواز سے آمین کہی اور اپنے دائیں اور بائیں سلام پھیرا یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے رُخسارِ مبارک کی سفیدی دیکھی۔
