عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، - يَعْنِي ابْنَ سَلاَّمٍ - عَنْ زَيْدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلاَّمٍ، قَالَ حَدَّثَنِي السَّلُولِيُّ، - هُوَ أَبُو كَبْشَةَ - عَنْ سَهْلِ ابْنِ الْحَنْظَلِيَّةِ، قَالَ ثُوِّبَ بِالصَّلاَةِ - يَعْنِي صَلاَةَ الصُّبْحِ - فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي وَهُوَ يَلْتَفِتُ إِلَى الشِّعْبِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَانَ أَرْسَلَ فَارِسًا إِلَى الشِّعْبِ مِنَ اللَّيْلِ يَحْرُسُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl ibn al-Hanzaliyyah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The iqamah was called for the Fajr prayer. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was praying while looking towards the mountain pass.' Abu Dawud said: He (blessings and peace of Allah be upon him) had sent a horseman to the mountain pass at night to keep watch.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن حنظلیہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں: صبح (فجر) کی نماز کے لیے تکبیر کہی گئی — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اور (درمیان میں) گھاٹی کی طرف دیکھ رہے تھے۔ ابوداود فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو ایک گھڑسوار کو گھاٹی میں پہرہ دینے کے لیے بھیجا تھا۔
