عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا ثَوْرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَبِي حَىٍّ الْمُؤَذِّنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَحِلُّ لِرَجُلٍ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَنْ يُصَلِّيَ وَهُوَ حَقِنٌ حَتَّى يَتَخَفَّفَ " . ثُمَّ سَاقَ نَحْوَهُ عَلَى هَذَا اللَّفْظِ قَالَ " وَلاَ يَحِلُّ لِرَجُلٍ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَنْ يَؤُمَّ قَوْمًا إِلاَّ بِإِذْنِهِمْ وَلاَ يَخْتَصَّ نَفْسَهُ بِدَعْوَةٍ دُونَهُمْ فَإِنْ فَعَلَ فَقَدْ خَانَهُمْ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ هَذَا مِنْ سُنَنِ أَهْلِ الشَّامِ لَمْ يَشْرَكْهُمْ فِيهَا أَحَدٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'It is not permissible for a man who believes in Allah and the Last Day to offer prayer while suppressing the urge to relieve himself, until he eases himself.' The narrator then continued with a similar tradition in which (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated): 'It is not permissible for a man who believes in Allah and the Last Day to lead people in prayer without their permission, nor to supplicate exclusively for himself to their exclusion — if he does so, he has betrayed them.' Abu Dawud states: This is among the traditions reported by the people of Syria; no one else has joined them in narrating it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی ایسے شخص کے لیے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو جائز نہیں کہ وہ پیشاب و پاخانہ روکے ہوئے نماز پڑھے جب تک کہ فارغ ہو کر ہلکا نہ ہو جائے۔ پھر راوی نے اسی طرح حدیث بیان کی جس میں ہے: کسی ایسے شخص کے لیے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو جائز نہیں کہ وہ کسی قوم کی امامت ان کی اجازت کے بغیر کرائے، اور نہ انہیں چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے، اگر ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: یہ اہلِ شام کی روایات میں سے ہے جس میں ان کا کوئی شریک نہیں۔
