عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا عَلِيُّ لاَ تَفْتَحْ عَلَى الإِمَامِ فِي الصَّلاَةِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَبُو إِسْحَاقَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الْحَارِثِ إِلاَّ أَرْبَعَةَ أَحَادِيثَ لَيْسَ هَذَا مِنْهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (al-Murtada, may Allah ennoble his countenance) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Hadrat Ali, do not prompt the imam during the prayer (i.e., if the imam falters in recitation, do not correct him)."' Abu Dawud said: Abu Ishaq heard only four hadiths from al-Harith, and this is not one of them.
اردو ترجمہ
حضرت علی (المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم) فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے علی! نماز میں امام پر (لقمہ دے کر) نہ کھولو (یعنی اگر امام قراءت میں اٹکے تو اسے لقمہ نہ دو)۔ ابوداود فرماتے ہیں: ابواسحاق نے حارث سے صرف چار حدیثیں سنی ہیں اور یہ ان میں سے نہیں ہے۔
