عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا الْمَعْنَى قَالَ " ثُمَّ الزَّكَاةُ مِثْلُ ذَلِكَ ثُمَّ تُؤْخَذُ الأَعْمَالُ عَلَى حَسَبِ ذَلِكَ " .
انگریزی ترجمہ
A narration with the same meaning is reported from Hadrat Tamim al-Dari (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). In it he said: 'Then the Zakah will be dealt with likewise. Then the remaining deeds will be taken in the same manner.'
اردو ترجمہ
حضرت تمیم داری (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مضمون کے ساتھ مروی ہے — اس میں فرمایا: پھر زکوٰۃ بھی اسی طرح (لی جائے گی)، پھر باقی اعمال اسی حساب سے لیے جائیں گے۔
