عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ ابْنِ مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ بِـ { قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hadrat 'Uthman al-Nahdi narrates that he prayed the Maghrib prayer behind Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him), and he recited 'Qul Huwa Allahu Ahad' (Surah al-Ikhlas, Chapter 112).
اردو ترجمہ
حضرت ابوعثمان نہدی سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابنِ مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی تو انہوں نے «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» (سورۃ الاخلاص) کی تلاوت فرمائی۔
