عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي الشِّتَاءِ فَرَأَيْتُ أَصْحَابَهُ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ فِي ثِيَابِهِمْ فِي الصَّلاَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) during winter. I saw his Companions raising their hands inside their garments during the prayer (i.e., they did not bring their hands out from their clothes due to the cold).'
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حُجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سردی کے موسم میں آیا تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نماز میں اپنے کپڑوں کے اندر ہاتھ اٹھا رہے تھے (یعنی سردی سے بچنے کے لیے ہاتھ کپڑے سے باہر نہیں نکالتے تھے)۔
