عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، وَالنُّفَيْلِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ وَكَانَ بَيْنَ مُقَامِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ مَمَرُّ عَنْزٍ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ الْخَبَرُ لِلنُّفَيْلِيِّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The distance between the standing place of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and the qiblah (i.e., the sutrah or the wall of the mosque) was just enough for a goat to pass.' Abu Dawud said: This narration is from al-Nufayli.
اردو ترجمہ
حضرت سہل (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کھڑے ہونے کی جگہ اور قبلے (یعنی سُترہ یا مسجد کی دیوار) کے درمیان ایک بکری گزرنے جتنی جگہ تھی۔ ابوداود فرماتے ہیں: یہ خبر نفیلی کی روایت ہے۔
