عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ . وَزَادَ " وَلاَ تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ وَإِيَّاكُمْ وَهَيْشَاتِ الأَسْوَاقِ " .
انگریزی ترجمہ
The same is narrated from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), with the addition: 'Do not differ (in your rows), lest your hearts differ. And beware of the tumult of the marketplaces.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔ اس روایت میں یہ اضافہ ہے: آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ تمہارے دل مختلف ہو جائیں گے، اور بازاروں کے شور و ہنگامے سے بچو۔
