عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ، أَنَّ طَبِيبًا، سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُهَا فِي دَوَاءٍ فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ قَتْلِهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' Abd al-Rahman ibn Hadrat 'Uthman (may Allah be well pleased with him) narrates that a physician asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about using a frog in medicine. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him from killing it.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کے بارے میں پوچھا کہ اسے دوا میں استعمال کرے۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے مینڈک مارنے سے منع فرمایا۔
