عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رضى الله عنها قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُؤْتَى بِالصِّبْيَانِ فَيَدْعُو لَهُمْ بِالْبَرَكَةِ - زَادَ يُوسُفُ - وَيُحَنِّكُهُمْ وَلَمْ يَذْكُرْ بِالْبَرَكَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrates that infants would be brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he would supplicate for blessings upon them. Yusuf's narration adds: and he would perform tahnik (softening a date and rubbing it on the infant's palate), and does not mention the supplication for blessings.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تو آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے — یوسف کی روایت میں یہ اضافہ ہے — اور ان کی تحنیک (کھجور چبا کر تالو میں ملنا) فرماتے، اور اس میں برکت کا ذکر نہیں ہے۔
