عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، مِثْلَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ . قَالَ إِسْمَاعِيلُ فَحَدَّثْتُ بِهِ، أَيُّوبَ فَقَالَ إِلاَّ الإِقَامَةَ .
انگریزی ترجمہ
A tradition similar to that of Wuhayb is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him). Isma'il says: 'I narrated this hadith to Ayyub, and he said: Except the Iqamah (i.e., Qad qamat al-Salah is said twice).'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہیب کی حدیث کے مثل مروی ہے۔ اسماعیل فرماتے ہیں: میں نے یہ حدیث ایوب سے بیان کی تو انہوں نے کہا: سوائے اقامت کے (یعنی «قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ» دو بار ہے)۔
