عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَّرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي بِلاَلٍ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ وَقَالَ " إِنَّ فِيهِنَّ آيَةً أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Irbad ibn Sariyah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite the Musabbihat (the Surahs that begin with glorification) before going to sleep, and he stated: 'Verily in them is a verse that is better than a thousand verses.'
اردو ترجمہ
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سونے سے پہلے مسبّحات (تسبیح والی سورتیں) پڑھا کرتے تھے اور فرماتے: بیشک ان میں ایک آیت ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے۔
