عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لاَ كَافِيَ لَهُ وَلاَ مُئْوِيَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) retired to his bed, he would say: 'Al-hamdu lillahilladhi at'amana wa saqana wa kafana wa awana, fa kam mimman la kafiya lahu wa la mu'wiy (All praise be to Allah Who fed us, gave us drink, sufficed us, and sheltered us; for how many there are who have neither one to suffice them nor one to shelter them).'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر آتے تو فرماتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ (سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں کفایت دی اور ٹھکانہ دیا، پس کتنے ایسے ہیں جن کا نہ کوئی کافی ہے اور نہ ٹھکانہ دینے والا)۔
