عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الأَعْمَشِ، قَالَ حَدَّثَنِي الْمُسَيَّبُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْمَسْجِدَ وَهُمْ حِلَقٌ فَقَالَ " مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered the mosque and found the people sitting in separate groups. He stated: Why do I see you sitting in scattered groups?
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف لائے اور لوگوں کو ان کی حلقے بنائے بیٹھے دیکھا تو ارشاد فرمایا: مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں الگ الگ ٹکڑیوں میں دیکھ رہا ہوں؟
