راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ امْرَأَةً، كَانَ فِي عَقْلِهَا شَىْءٌ بِمَعْنَاهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that a woman who had some deficiency in her mind (then a narration of the same meaning as above was transmitted).
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک عورت جس کی عقل میں کچھ کمی تھی (اسی مضمون کی حدیث مروی ہے)۔
