عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ بَكْرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ بِهَذَا الْحَدِيثِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bakr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent Hadrat Mu'adh on some errand. Then he transmitted the rest of the hadith mentioned above. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Of the two traditions, this one is more correct.
اردو ترجمہ
بکر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو کسی کام سے بھیجا، پھر اوپر والی حدیث کی طرح مذکور ہے۔ حضرت ابوداؤد (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: دونوں حدیثوں میں سے یہ زیادہ صحیح ہے۔
