عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ " اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the children of the polytheists. He stated: Allah knows best what deeds they would have performed.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے۔
