عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَفْضَلُ الأَعْمَالِ الْحُبُّ فِي اللَّهِ وَالْبُغْضُ فِي اللَّهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Dharr al-Ghifari (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The most excellent of deeds is to love for the sake of Allah and to hold enmity for the sake of Allah.
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبیِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کی خاطر محبت کرنا اور اللہ ہی کی خاطر بُغض رکھنا ہے۔
