عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلاً، مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم دِيَتَهُ اثْنَىْ عَشَرَ أَلْفًا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Abbas that a man of Banu Adi was killed. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) fixed his blood-wit at the rate of twelve thousand (dirhams). Abu Dawud said: Ibn 'Uyainah transmitted it from 'Amr, from 'Ikrimah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he did not mention Hadrat Ibn 'Abbas
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بنی عدی کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی دیت بارہ ہزار ٹھہرائی۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے ابن عیینہ نے عمرو سے، عمرو نے عکرمہ سے اور عکرمہ نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اس میں انہوں نے حضرت ابن عباس کا ذکر نہیں کیا ہے۔
