عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ قَالَ " مَنْ شَهِدَهَا فَكَرِهَهَا كَانَ كَمَنْ غَابَ عَنْهَا " .
انگریزی ترجمہ
A similar tradition has also been transmitted by ‘Adl from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ((blessings and peace of Allah be upon him)) though a different chain of narrators. This version has :He who sees it and disapproves of it will be like him who was not present
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے اس میں ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جس نے اس کو دیکھا اور ناپسند کیا وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اسے دیکھا ہی نہیں ۔
