راویUmm Hani
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى مَكَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ تَعْنِي عَقَائِصَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Hani (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to Makkah and he had four plaits of hair.
اردو ترجمہ
حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے اور آپ کی چار چوٹیاں تھیں یعنی بٹے ہوئے بال۔
