عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، قَالَ رَأَيْتُ فِي كِتَابِ خَالِي عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ .
انگریزی ترجمہ
Ibn al-Sarh (upon him be mercy) said: I found (this tradition) in the writing of my maternal uncle, from Uqayl, from Ibn Shihab, through the same chain of narrators and to the same effect.
اردو ترجمہ
ابن سرح رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں عُقَیل سے، وہ ابن شہاب سے اسی سند اور مفہوم کے ساتھ یہ روایت دیکھی ہے۔
