عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَى طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Amr ibn Hurayth (may Allah be well pleased with him), quoting his father, narrates: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the pulpit wearing a black turban, and he had let both its ends hang between his shoulders.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر دیکھا، آپ سیاہ عمامہ باندھے ہوئے تھے جس کے دونوں سرے آپ نے اپنے دونوں کندھوں کے درمیان لٹکا رکھے تھے۔
