عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اشْتَرَى حُلَّةً بِبِضْعَةٍ وَعِشْرِينَ قَلُوصًا فَأَهْدَاهَا إِلَى ذِي يَزَنَ .
انگریزی ترجمہ
Ishaq ibn Abdullah ibn al-Harith (upon him be mercy) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) purchased a suit of clothes for twenty-odd she-camels and then sent it as a gift to the King of Dhu Yazan.
اردو ترجمہ
اسحاق بن عبداللہ بن حارث رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حُلّہ (جوڑا) بیس سے کچھ زائد اونٹنیوں کے عوض خریدا، پھر آپ نے اسے شاہِ ذی یزن کو ہدیے میں بھیجا۔
