راویMusaddad narrates from Abu Awanah who
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Musaddad narrates from Abu Awanah who (may Allah be well pleased with him) said: (Allah will clothe him on the Day of Resurrection with) a garment of disgrace.
اردو ترجمہ
مسدد کا بیان ہے کہ حضرت ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن) ذلت کا کپڑا پہنائے گا۔
