عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ لَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا سَعِيدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلاَءِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . قَالَ أَبُو دَاوُدَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَالثَّقَفِيُّ سَمَاعُهُمَا وَاحِدٌ .
انگریزی ترجمہ
The tradition mentioned above has also been transmitted by al-Jariri to the same effect through a different chain of narrators. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Abd al-Wahhab al-Thaqafi did not mention Hadrat Abu Sa'id in it. Hammad ibn Salamah narrated from al-Jariri, from Abu al-Ala', from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Abu Dawud (upon him be mercy) said: The hearing of Hammad ibn Salamah and al-Thaqafi is of the same nature.
اردو ترجمہ
اس سند سے بھی جریری سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: عبدالوہاب ثقفی نے اس میں حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں کیا ہے۔ اور حماد بن سلمہ نے جریری سے، جریری نے ابوالعلاء سے، ابوالعلاء نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حماد بن سلمہ اور ثقفی دونوں کا سماع ایک ہی ہے۔
