عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، - يَعْنِي الْعَطَّارَ - حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا فِي مَمْلُوكِهِ فَعَلَيْهِ أَنْ يُعْتِقَهُ كُلَّهُ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ وَإِلاَّ اسْتُسْعِيَ الْعَبْدُ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever emancipates his share in a jointly-owned slave is obliged to emancipate him completely if he has the means. But if he has no means, then the slave shall be required to work to earn his freedom, without being overburdened.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنے مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسے پوری طرح آزاد کرے اگر اس کے پاس مال ہو، اور اگر اس کے پاس مال نہ ہو تو اس غلام سے بغیر زیادہ تکلیف دیے محنت کرائی جائے (تاکہ وہ اپنی بقیہ قیمت ادا کر سکے)۔
