عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Nadrah (Mundhir ibn Malik) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) spat on his blessed garment and rubbed one part of it against the other.
اردو ترجمہ
حضرت ابونضرہ (منذر بن مالک) سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کپڑۂ مبارک میں تھوکا اور اسی کپڑے سے ایک حصے کو دوسرے حصے سے مل دیا۔
