راویJabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had himself cupped on his hip due to a contusion that had afflicted him.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک موچ (چوٹ) کی وجہ سے جو آپ کو لاحق تھی اپنی سُرین پر پچھنا لگوایا۔
