عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، - يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ - حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ ثَلاَثًا فِي الأَخْدَعَيْنِ وَالْكَاهِلِ . قَالَ مَعْمَرٌ احْتَجَمْتُ فَذَهَبَ عَقْلِي حَتَّى كُنْتُ أُلَقَّنُ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فِي صَلاَتِي . وَكَانَ احْتَجَمَ عَلَى هَامَتِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had himself cupped three times — on the two jugular veins and on the upper back (between the shoulders). Ma'mar (upon him be mercy) said: I had myself cupped and lost my memory so much that I had to be prompted with Surah al-Fatihah during my prayer. He had been cupped on the crown of his head.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گردن کی دونوں رگوں (اخدعین) اور کاہل (دونوں کندھوں کے درمیان) میں تین پچھنے لگوائے۔ معمر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: میں نے پچھنا لگوایا تو میری عقل جاتی رہی یہاں تک کہ نماز میں مجھے سورۃ فاتحہ لقمہ دے کر پڑھائی جاتی، اور انہوں نے سر کے اوپری حصے پر پچھنا لگوایا تھا۔
