عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، وَسَأَلْتُهُ، عَنِ الْجَرَادِ، فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سِتَّ أَوْ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَكُنَّا نَأْكُلُهُ مَعَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ya’fur said:I heard Ibn Abi Awfa say when I asked him about (eating) locusts: I went on six or seven expeditions along with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and we ate them (locusts) along with him
اردو ترجمہ
ابویعفور کہتے ہیں میں نے ابن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا اور میں نے ان سے ٹڈی کے متعلق پوچھا تھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات کئے اور ہم اسے آپ کے ساتھ کھایا کرتے تھے۔
