عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ بَعَثَنِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ يَأْكُلُ تَمْرًا وَهُوَ مُقْعٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent me(for some work), and when I returned to him found him eating dates and squatting
اردو ترجمہ
مصعب بن سلیم کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے سنا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( کہیں ) بھیجا جب میں لوٹ کر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا تو آپ کو پایا کہ آپ کھجوریں کھا رہے ہیں، سرین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور دونوں پاؤں کھڑا کئے ہوئے ہیں۔
