عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ ذُكِرَ تَزْوِيجُ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَوْلَمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَيْهَا أَوْلَمَ بِشَاةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thabit (may Allah be well pleased with him) said:The marriage of Hadrat Zainab daughter of Jahsh was mentioned before Hadrat Anas b. Malik. He said: I did not see that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) held such a wedding feast for any of his wives as he did for her. He held a wedding feast with a sheep
اردو ترجمہ
ثابت کہتے ہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس اُمّ المؤمنین زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نکاح کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی بیویوں میں سے کسی کے نکاح میں زینب کے نکاح کی طرح ولیمہ کرتے نہیں دیکھا، آپ نے ان کے نکاح میں ایک بکری کا ولیمہ کیا۔
