عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، - يَعْنِي ابْنَ عَلِيٍّ - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ " اجْتَنِبُوا مَا أَسْكَرَ " .
انگریزی ترجمہ
The tradition mentioned above has also been transmitted by Sharik through a different chain of narrators. This version has:Avoid that which produces intoxication
اردو ترجمہ
شریک سے اسی سند سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نشہ آور چیز سے بچو ۔
