عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، سَمِعَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، يُحَدِّثُهُ عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ وَعَلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ مِنْهُ وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يُصَلِّي وَهُوَ عَلَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed while he had a sheet of cloth on his blessed person, part of which was also on one of his blessed wives who was in a state of menstruation, and he (blessings and peace of Allah be upon him) was praying while wearing it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے جسمِ اطہر پر ایک چادر تھی جس کا کچھ حصہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ پر بھی تھا جو حالتِ حیض میں تھیں، اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے اوڑھے ہوئے نماز ادا فرما رہے تھے۔
